Wednesday, 24 April 2024, 01:00:31 pm
وزیر خارجہ کاہالینڈ کے ساتھ اقتصادی تعلقات بڑھانے کی ضرورت پر زور
September 25, 2018

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان کے ہالینڈ کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

وہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر اپنے ہالینڈ کے ہم منصب Stef Blok سے گفتگو کر رہے تھے۔دونوں ممالک نے موجودہ سطح کے دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔علاقائی امور پر شاہ محمود قریشی نےBlock کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی طرف دلائی اور افغانستان میں حالیہ تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.