Saturday, 20 April 2024, 08:20:26 pm
نئے بلدیاتی نظام کےمعاملے پرصوبائی کابینہ کواعتماد میں لیاجائےگا:عبدالعلیم خان
September 25, 2018

 پنجاب کے سینئر وزیر بلدیات و کمیونٹی ڈویلپمنٹ عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام کے معاملے پرصوبائی کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

 ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نئےمجوزہ بلدیاتی نظام سے عوامی نمائندے مالیاتی اور انتظامی طورپر خود مختار ہوں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.