Thursday, 18 April 2024, 08:41:09 am
میانمار حکومت نے روہنگیا مسلمانوں کا منظم قتل عام کیا:امریکہ
September 25, 2018

امریکی حکومت کی تحقیقات سے انکشاف ہوا ہے کہ میانمار کی حکومت نے روہنگیا کی مسلمان اقلیت کے خلاف قتل عام کی منظم اور مربوط مہم چلائی۔

امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ہمسایہ ملک بنگلہ دیش میں پناہ گزینوں کے کیمپوں میں ایک ہزار سے زیادہ مردوں اور خواتین کے انٹرویوز سے معلوم ہوا کہ صوبہ رکھائن میں گزشتہ سال فوجی مہم کے بعد تقریباً سات لاکھ روہنگیا مسلمانوں نے نقل مکانی کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.