Friday, 29 March 2024, 06:08:47 pm
خیبرپختونخوامیں سیاحت کے فروغ کےلئے وزیراعلیٰ کی سربراہی میں ٹاسک فورس تشکیل
September 25, 2018

خیبرپختونخوا کی حکومت نے صوبے میں سیاحت کے فروغ کےلئے وزیراعلیٰ محمود خان کی سربراہی میں ایک ٹاسک فورس تشکیل دی ہے۔

 ٹاسک فورس صوبے میں سیاحتی مقامات کی نشاندہی اور انہیں ترقی دے گی۔

ٹاسک فورس کھیلوں، ثقافت سرگرمیوں کے فروغ اور نوجوانوں کی فلاح و بہبود کےلئے اقدامات بھی تجویز کرے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.