Thursday, 25 April 2024, 01:56:45 pm
بھارت:شدید بارشوں اور سیلاب جیسی صورتحال سے 10 افراد ہلاک
September 25, 2018

 

بھارت کے صوبوں پنجاب اور ہماچل پردیش میں گزشتہ دو روز کے دوران شدید بارشوں اور سیلاب جیسی صورتحال سے کم از کم دس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

 ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق محکمہ موسمیات نے اگلے چند روز میں بعض دوسرے شمالی صوبوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی بھی کی ہے۔

 اطلاعات کے مطابق شدیدبارشوں سے ہما چل پر دیش کے علاقوں Chamba، کولو اور کانگرا میں درجنوں پُل بہہ گئے اور بڑے پیمانے پر خریف کی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.