افغانستان کے صوبے بادغیس کے ضلع قدیس کے ایک گاؤں میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔