Thursday, 25 April 2024, 04:07:40 am
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم زیادہ ترگرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات
August 25, 2019

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم زیادہ ترگرم اور مرطوب رہے گا۔

تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور ڈویژنوں، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیںکہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈکیاگیا بعض بڑے شہروں کاکم سے کم درجہ حرارت

اسلام آباداور لاہور 26ڈگری سیٹی گریڈ

کراچی اورپشاور 28

کوئٹہ 17

مظفرآباد 24

گلگت 19

اور مری 17ڈگری سینٹی گریڈ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.