Thursday, 25 April 2024, 05:46:51 am
گروپ سات کا سربراہ اجلاس آج فرانس شروع ہورہا ہے
August 25, 2019

گروپ سات کے سربراہ اجلاس کے لئے دنیا کی بڑی طاقتوں کے رہنما فرانس کے شہر Biarritz پہنچ گئے ہیں جو آج شروع ہورہا ہے۔

تین روزہ اجلاس کو رکن ملکوں کو ایک ایجنڈے پر متفق ہونے کے موقع کے طور پر دیکھا جارہا ہے جس میں جمہوریت کا دفاع، صنفی مساوات، تعلیم اور ماحول جیسے نکات شامل ہیں۔

تاہم سربراہ اجلاس سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈٹسک نے کہا کہ اتفاق رائے انتہائی مشکل ہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.