Thursday, 25 April 2024, 07:42:12 pm
برطانیہ نے خلیج میں ایک جنگی بحری جہاز روانہ کر دیا
August 25, 2019

 برطانیہ نے خلیج میں ایک جنگی بحری جہاز روانہ کیا ہے جس کا مقصد ایران کی طرف سے برطانوی تیل کے جہاز کو روکنے کے بعد خطے میں اپنی موجودگی میں اضافے اور آزادانہ جہاز رانی کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔

برطانوی وزیردفاع Ben Wallace کے مطابق جنگی بحری جہاز سمندری تحفظ کی بین الاقوامی کارروائیوں کے طور پر برطانوی بحریہ کی کوششوں میں حصہ لے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.