Thursday, 28 March 2024, 06:18:26 pm
کنٹینر سے سمگل شدہ اشیا برآمد
August 25, 2019

کسٹمز کلکٹریٹ اسلام آباد نے ایک کنٹینر قبضے میں لیا ہے جس میں سے کروڑ روپے مالیت کی سمگل شدہ اشیاء لے جائی جارہی تھیں۔

40فٹ لمبے کنٹینر میں سمگل کی جانے والی اشیاء میں موبائل فون، قیمتی کپڑا اور خشک دود ھ شامل تھا اسے موٹروے ایم ٹو پر روکا گیا۔

کسٹمز حکام کے مطابق قبضے میں لی گئی بعض اشیاء بھارتی ساختہ ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.