Saturday, 20 April 2024, 10:25:17 am
معروف اردوشاعراحمدفرازکی 10ویں برسی
August 25, 2018

معروف اردو شاعرسید احمد فراز کی   10ویں برسی  ہفتہ کے روز منائی گئٍ۔ان کا انتقال 77سال کی عمر میں آج ہی کے روزاسلام آباد میں ہوا۔حکومت پاکستان نے احمد فراز کو ستارہ امتیاز ،ہلال امتیاز اور بعدازمرگ ہلال پاکستان کے اعزازات سے نوازا۔ان کے مشہور شعری مجموعوں میں ''جاناں جاناں''، ''پس انداز موسم'' اور نایافت شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.