Friday, 29 March 2024, 03:39:09 am
گوجرانوالہ،وین اور ٹرک میں تصادم،4 افراد جاں بحق8 زخمی
July 25, 2021

گوجرانوالہ میں اتوار کے روز ایک وین اور ٹرک کے تصادم میں چار افراد جاں بحق جبکہ آٹھ مزید زخمی ہوگئے۔ریسکیو کے ذرائع کے مطابق یہ حادثہ سبزی منڈی کے قریب پیش آیا۔ذرائع کے مطابق تمام زخمیوں اور لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.