Wednesday, 12 August 2020, 09:00:46 am
مانچسٹر ٹیسٹ،برطانیہ 369 پر آؤٹ
July 25, 2020

مانچسٹر ٹیسٹ کے دوسرے روز برطانیہ کی ٹیم 369 پر آؤٹ ہوگئی۔

  پوٹ91 جبکہ بٹلر67 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

وییسٹ انڈیز نے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک 6 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنائے تھے۔