Wednesday, 24 April 2024, 12:26:59 am
خیبرپختونخوامیں تعلیم کے فروغ کیلئے 207 ارب روپے مختص
July 25, 2020

خیبرپختونخوا کی حکومت نے صوبے میں تعلیم کے فروغ کیلئے 207 ارب روپے مختص کئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یہ رقم صوبے بھر کے 26ہزار سکولوں کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے پر خرچ کی جائے گی ۔اسی طرح بارہ سو سے زائد سکولوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور 534 سکولوں کا درجہ بڑھانے سمیت تین سو نئے سکول قائم کئے جائیںگے ۔سکولوں میں اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے 21 ہزار اساتذہ بھی بھرتی کئے جائیںگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.