Saturday, 19 September 2020, 07:47:01 am
بلوچستان،دہشت گردوں کی فورسز پر فائرنگ، لانس نائیک شہید
July 25, 2020

آج بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے Pioarak کے قریب دہشتگردوں نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کردی جو معمول کی گشت پر تھے۔
فائرنگ کے تبادلے کے دوران لانس نائیک جاوید کریم نے جام شہادت نوش کیا جبکہ تین فوجی زخمی ہوئے۔
سیکورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی تلاش کیلئے علاقے کا محاصرہ کرلیا ہے۔