Tuesday, 19 March 2024, 07:41:36 am
وزیراعظم کی زیرِصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، بجٹ کی منظوری کیلئے حکمت عملی کا جائزہ
June 25, 2019

پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔

وزیراعظم عمران خان نے اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس میں تحریک انصاف کی اتحادی جماعتوں نے بھی شرکت کی جس میں مجموعی سیاسی صورتحال اور قومی اسمبلی سے وفاقی بجٹ منظور کرانے سے متعلق حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.