Friday, 29 March 2024, 04:37:23 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کی متعلقہ حکام کو قبضہ مافیا کیخلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت
June 25, 2019

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان خان بز دار نے متعلقہ حکام کو قبضہ مافیا کیخلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ قبضہ مافیا کیخلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی اور اس ضمن میں کوئی رعایت نہیں کی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.