Wednesday, 24 April 2024, 09:33:05 pm
ورلڈ کپ2019: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 64 رنز ہرادیا
June 25, 2019

ورلڈ کپ کے 32 ویں میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 64 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

آسٹریلیا کے 286 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 45 ویں اوور میں 221 رنز پر آوٹ ہوگئی۔

لندن میں لارڈز کے گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان اوئن مورگن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.