Friday, 19 April 2024, 09:30:17 am
ڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ وہ ایران پرمزیدسخت پابندیاں عائد کررہے ہیں
June 25, 2019

File Photo

امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ وہ ایران کے رہبراعلیٰ علی خامنائی کے دفترسمیت ایران پرمزیدسخت پابندیاں عائد کررہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ اضافی پابندیاں امریکی جاسوس طیارہ مارگرانے اورکئی دوسرے عوامل کے ردعمل میں لگائی جارہی ہیں۔ایران کے وزیرخارجہ جوادظریف نے صدرٹرمپ کی طرف سے پابندیاں عائد کرنے کے اعلان پرردعمل دیتے ہوئے اسے امریکہ کی منافرت پرمبنی پالیسی قراردیااورٹرمپ انتظامیہ پرجنگی عزائم کاالزام لگایا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.