Friday, 19 April 2024, 09:10:03 am
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا
June 25, 2019

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک رہے گا۔

تاہم ژوب، سبی ،قلات، بہاولپور ڈویژنوں اورگلگت بلتستان میں کہیں کہیںگردآلود ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ آج (منگل) صبح بعض اہم شہروں کا کم سے کم درجہ حرارت یہ رہا۔اسلام آباد اکیس ڈگر ی سینٹی گریڈلاہور چوبیسکراچی تیسپشاور پچیسکوئٹہ بائیسگلگت، مری اورمظفرآباد سولہ ڈگری سینٹی گریڈ

Error
Whoops, looks like something went wrong.