Wednesday, 16 October 2019, 07:09:58 am
کرکٹ ورلڈ کپ:آج انگلینڈ کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا
June 25, 2019

File Photo

آج (منگل) لندن میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں انگلینڈکامقابلہ آسٹریلیاسے ہوگا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ڈھائی بجے شروع ہوگا۔پاکستان ورلڈکپ کااپناساتواں میچ کل (بدھ) برمنگھم میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔