Friday, 19 April 2024, 01:57:51 pm
قومی اسمبلی کے اجلاس میں حماداظہرآج بجٹ پربحث نمٹائیں گے
June 25, 2019

File Photo

قومی اسمبلی کااجلاس پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں آج (منگل) دن دوبجے پھرشروع ہورہاہے۔

ایوان میں مالی سال20-2019ء کے بجٹ پربحث جاری رہے گی۔اجلاس کے دوران آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سینیٹ کی جانب سے پیش کی جانے والی تجاویز کو شامل کرنے پربحث بھی ہوگی۔توقع ہے کہ خزانہ کے وزیرمملکت حماداظہرآج (منگل) مالی سال20-2019ء کے بجٹ پربحث نمٹائیں گے۔بعدمیں پاکستان ریلویز،سول تعمیرات،وفاقی ٹیکس محتسب ،اسلام آباد ہائی کورٹ،سپریم کورٹ اور پاکستان پوسٹ سمیت مختلف محکموں کے اخراجات پربحث ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.