Thursday, 25 April 2024, 08:55:14 am
جنوبی کوریاکی اس ہفتے ڈونلڈٹرمپ کے سیول کے دورے کی تصدیق
June 25, 2019

جنوبی کوریانے اس ہفتے امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ کے سیول کے دوروزہ دورے کی تصدیق کردی ہے۔

امریکہ کے سیکرٹری خارجہ مائیک پومپیونے ایک نیوزبریفنگ میں کہاکہ ڈونلڈٹرمپ اور مون جے اِن جزیرہ نماکوریامیں پائیدارامن کے قیام کے لئے ملکر کام کرنے کے طریقوں پرتفصیلی مذاکرات کریںگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.