Saturday, 20 April 2024, 08:20:50 am
ٹیکس وصولی کے تمام فیلڈ دفاتر29 اور تیس جون کو رات دس بجے تک کھلے رکھنے کی ہدایت
June 25, 2019

ایف بی آر نے کسٹمز کے تمام فیلڈ دفاتر کو ٹیکس وصولی کیلئے 29 اور تیس جون کو رات دس بجے تک کھلے رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

ایف بی آر نے ایک بیان میں کسٹمز کے چیف کلیکٹرز کو بھی ہدایت کی کہ وہ سٹیٹ بینک اور دیگر متعلقہ کمرشل بینکوں کے ساتھ رابطے میں رہیں تاکہ ان برانچوں کورواںماہ وصول ہونے والے ٹیکسوں کو اسی تاریخ پرسٹیٹ بینک کی متعلقہ شاخوں میں جمع کرایا جا سکے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.