Thursday, 25 April 2024, 07:04:06 am
چینی نائب وزیر خارجہ کا پاک چین تعلقات کے فروغ کیلئے کام کرنے کی امید کا اظہار
June 25, 2019

File Photo

چین کے نائب وزیرخارجہ Luo Zhao Huiنے چین میں پاکستان کے سبکدوش ہونیوالے سفیرمسعودخالدسے ملاقات کی اورچین اورپاکستان کے درمیان تعلقات کے فروغ کے لئے اُن کے کردارکوسراہا۔

چین کی وزارت خارجہ کے جاری بیا ن کے مطابق ملاقات کے دوران نائب وزیرخارجہ نے امید ظاہرکی کہ وہ مستقبل میںدونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ کے لئے کام کرتے رہیں گے۔پاکستانی سفیرنے چی میں قیام کے دوران قابل قدرتعاون پرچین کی وزارت خارجہ کاشکریہ اداکیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.