Monday, 13 July 2020, 09:03:25 am
ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا
May 25, 2020

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دورا ن ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔

آج (پیر) صبح ریکارڈکیاگیا بعض بڑے شہروں کادرجہ حرارت
اسلام آباد 19 ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور 27
کراچی 29
پشاور 25
کوئٹہ 14
گلگت 15
اورمظفر آباداور مری 18ڈگری سینٹی گریڈ
(این این آر، وہاج بشیر)