Wednesday, 24 April 2024, 01:23:06 pm

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج نے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
May 25, 2020

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں آج بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے Damhal Hanjipora میں بھارتی فوج پیرا ملٹری سینٹرل ریزور پولیس فورس اور بھارتی پولیس کی جانب سے شروع کئے گئے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی میں شہید کیاگیا۔ادھر بھارتی حکام نے کلگام اور شوپیاں کے اضلاع میں موبائل فون انٹر نیٹ سروس معطل کردی ہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.