Sunday, 05 July 2020, 06:57:01 pm

مزید خبریں

 
لوگ کورونا کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے ضابطہ کار پر سختی سے عمل کریں، سردار مسعود خان
May 25, 2020

آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے لوگوں پرزور دیا ہے کہ وہ کوروناوائرس کے پھیلائو کی روک تھام کیلئے ضابطہ کار پر سختی سے عمل کریں۔

وہ پیر کے روز راولاکوٹ میں عید الفطر کے بعد ایک ضیافت کے شرکاء سے خطاب کررہے تھے۔

آزاد جموں وکشمیر کے صدر نے ریاست میں اس عالمی وباء سے نمٹنے کیلئے مسلح افواج، ڈاکٹروں، علماء اور مخیر حضرات کے کردار کو سراہا۔