Friday, 29 March 2024, 02:41:17 am
کوروناوائرس سے شہریوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے:بزدار
May 25, 2020

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کوروناوائرس سے شہریوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

آج (پیر) لاہور میں جار ی کئے گئے ایک بیان میں انہوں نے اس بات پر تشویش ظاہر کی کہ لوگ کوروناوائرس کی وبا سے خود کوبچانے کیلئے احتیاطی تدابیر کی مکمل پاسداری نہیں کررہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد مستقبل کے فیصلے کرے گی۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.