Friday, 19 April 2024, 11:34:15 pm
دنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 346,000 سے تجاوز کرگئی
May 25, 2020

دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء سے ہلاکتیں تین لاکھ چھیالیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں اور وباء سے متاثرہ مریضوں کی تعداد چون لاکھ سے زائد ہو گئی ہے۔

امریکہ میں سب سے زیادہ ننانوے ہزار دو سو چھیاسی افراد ہلاک ہوئے جبکہ برطانیہ میں چھتیس ہزار793 اور اٹلی میں32 ہزار785 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔اب تک22 لاکھ سے زائد مریض وائرس سے صحت یاب ہوئے ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.