Monday, 13 July 2020, 09:52:12 am
دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء سے ہلاکتیں تین لاکھ سینتالیس ہزار سے تجاوز کرگئی
May 25, 2020

فائل فوٹو

دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء سے ہلاکتیں تین لاکھ سینتالیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں اور اس وباء سے متاثرہ مریضوں کی تعداد پچپن لاکھ سے زائد ہو گئی ہے۔

امریکہ میں سب سے زیادہ ننانوے ہزار دو تین سو افراد ہلاک ہوئے جبکہ برطانیہ میں چھتیس ہزار793 اور اٹلی میں32 ہزار785 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔

اس وائرس سے اب تک23لاکھ سے زائد مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔