Thursday, 28 March 2024, 02:46:46 pm
چینی وزیرخارجہ کا کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیت کا پیغام
May 25, 2020

File Photo

چین کے وزیرخارجہ وانگ ژی نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کو کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے پر تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔

انہوں نے سوگوار خاندانوں اور زخمیوں کیلئے اظہار ہمدردی کیا۔ وانگ ژی نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں چین کے عوام پاکستانی عوام کے شانہ بشانہ ہیں۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.