Thursday, 25 April 2024, 03:38:09 pm
افغان صدر نے تقریباً2000 طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا
May 25, 2020

افغان صدر اشرف غنی نے جذبہ خیر سگالی کے تحت تقریباً2000 طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا ہے۔

یہ بات افغان صدر کے ترجمان صادق صدیقی نے ایک ٹویٹ میں کہی۔انہوں نے کہا کہ یہ اقدام طالبان کی جانب سے تین روزہ جنگ بندی کی پیش کش کے جواب میں کیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.