Tuesday, 23 April 2024, 09:47:58 pm
صوابی،سمگلنگ کی کوشش ناکام،27کلو ہیروئن،8کلو حشیش قبضہ میں لے لی گئی
May 25, 2019

ضلع صوابی کے علاقے AMBAR میں پولیس نے آج سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک کار سے 27 کلوگرام ہیروئن اور آٹھ کلوگرام حشیش قبضے میں لے لی ۔ایک سمگلر کو بھی حراست میں لیاگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.