Thursday, 18 April 2024, 10:15:35 pm
وادی میں آج مکمل ہڑتال کی جارہی ہے
May 26, 2019

مقبوضہ کشمیر میں ضلع پلوامہ کے گائوں Naira میں مجاہدین کے نامور کمانڈر ذاکر موسی اور ایک شہری کے قتل کے خلاف احتجاج کیلئے وادی میں آج مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔

ہڑتال کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.