Thursday, 28 March 2024, 01:56:33 pm
روس یوکرائن کے24 ملاحوں کو فوری طور پر رہا کرے:عالمی ٹریبیونل
May 25, 2019

عالمی ٹریبیونل نے روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرائن کے چوبیس ملاحوں کو فوری طور پر رہا کرے جنہیں گزشتہ نومبر کو جزیرہ نما کریمیا سے حراست میں لیا گیا تھا۔آج ہیمبرگ میں بحری قوانین کیلئے عالمی ٹریبیونل کے جج جن ہیون پیک Jin Hyuan Paik نے کہا کہ روس کی فیڈریشن کو یوکرائن کے ملاحوں کو فوری طور پر ان کے ملک واپس جانے کی اجازت دینی چاہئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.