Tuesday, 16 April 2024, 03:01:37 pm
پنجاب حکومت عیدسےقبل مختلف جیلوں سے79قیدیوں کورہاکرےگی
May 25, 2019

پنجاب کی حکومت عید سے قبل صوبے کی مختلف جیلوں سے 79 قیدیوں کو رہاکرے گی ۔یہ بات پنجاب کے جیل خانہ جات کے وزیر زوارحسین وڑائچ نے آج لاہور میں اپنے ایک بیان میں کہی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.