Wednesday, 26 June 2019, 08:59:31 pm
وزیرریلوے کاریل گاڑیوں کے نظام الاوقات اور دوسرے اہم امور کاجائزہ
May 25, 2019

ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمدن ے آج لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں ریل گاڑیوں کے نظام الاوقات اور دوسرے اہم امور کاجائزہ لیاگیا ۔اجلاس میں ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس نے وفاقی وزیر کو بریفنگ دی ۔