Tuesday, 19 March 2024, 08:26:19 am
ڈونلڈ ٹرمپ کاجاپان کےکاروباری لیڈروں پر امریکہ میں اپنی سرمایہ کاری میں اضافہ پرزور
May 25, 2019

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج جاپان کے کاروباری لیڈروں پر زور دیا ہے کہ وہ امریکہ میں اپنی سرمایہ کاری میں اضافہ کریں۔انہوں نے دورہ جاپان کے دوران کمپنی کے حکام کو بتایا کہ امریکہ میں سرمایہ کاری کیلئے آج سے بہتر وقت نہیں تھا اور اپنی شکایت کا اعادہ کیا کہ فیڈرل ریزروز کی پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ کی اقتصادی ترقی اپنی مکمل صلاحیت کے مطابق پروان نہیں چڑھ سکی۔صدر ٹرمپ کل جاپان کے وزیراعظمShinzo Abe سے بھی ملاقات کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.