Tuesday, 19 March 2024, 08:16:29 am

مزید خبریں

 
ممتاز مجاہد کمانڈر ذاکر موسیٰ کی شہادت کے واقعے کے خلاف مکمل ہڑتال
May 25, 2019

مقبوضہ وادی میں زیادہ تر دکانیں، پیٹرول پمپس اور دوسرے کاروباری ادارے بند رہے۔مقبوضہ کشمیر میں ممتاز مجاہد کمانڈر ذاکر موسی اور ایک شہری کی شہادت کے واقعے کے خلاف آج مکمل ہڑتال کے باعث معمول کی زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے ۔ہڑتال کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کی ہے مقبوضہ وادی میں زیادہ تر دکانیں، پیٹرول پمپس اور دوسرے کاروباری ادارے بند رہے جبکہ سڑکوں پر گاڑیوں کی آمدورفت بھی معطل رہی ۔ادھر قابض حکام نے لوگوں کو ذاکر موسی کی شہادت کے واقعے کے خلاف مظاہروں کو روکنے کیلئے آج مسلسل دوسرے روز بھی سری نگر ، کلگام اورپلوامہ میں کرفیو اور دوسری پابندیاں عائد کررکھی ہیں ۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.