Thursday, 25 April 2024, 05:38:10 pm
طلباء دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے حضرت محمد ۖ کی تعلیمات پر عمل کریں :عطاء اﷲ شاہ
May 25, 2019

قراقرم یونیورسٹی گلگت میں ہفتہ کے روزحسن قرات اور نعتیہ مقابلے کا انعقاد کیاگیا ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر عطاء اﷲ شاہ نے طلباء پرزوردیا کہ وہ دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے حضرت محمد ۖ کی تعلیمات پر عمل کریں ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.