Thursday, 25 April 2024, 09:00:56 am
خیبرپختونخوا کابینہ کل آئندہ مالی سال کی بجٹ حکمت عملی پر غور کرے گی
May 25, 2019

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا ۔سرکاری اعلامیے کے مطابق کابینہ مالی سال 2019-20ء کیلئے بجٹ کے بارے میں حکومت کی حکمت عملی پر غور کرے گی ۔اجلاس میں ایک ارب درخت لگانے کی سونامی مہم کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.