Tuesday, 25 June 2019, 04:38:18 am
بلاول بھٹو کی رتو ڈیرو تعلقہ ہسپتال میں ایچ آئی وی مریضوں کی عیادت
May 25, 2019

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ رتوڈیرو Taulika ہسپتال لاڑکانہ کا دورہ کیا اور ہسپتال میں داخل ایچ آئی وی کے مریضوں کی عیادت کی۔

اس موقع پر صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ متاثرہ لوگوں کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام اقدامات کئے جارہے ہیں۔انہوں نے صحافیوں ، علماء اور سیاستدانوں سے کہا کہ وہ ایڈز کے مرض پر قابو پانے میں تعاون کریں۔