Friday, 29 March 2024, 08:20:05 pm
امریکہ کا سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور اردن کو اسلحے کی فروخت جاری رکھنے کا فیصلہ
May 25, 2019

فائل فوٹو

امریکہ نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور اردن کو اسلحے کی فروخت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ایک بیان میں کہا کہ یہ اقدام اتحادی ممالک کی مدد اور تعاون کیلئے کیا گیا ہے جس سے مشرق وسطی میں استحکام آئیگااور یہ ملک اپنا دفاع اور تحفظ کرسکیںگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.