Friday, 19 April 2024, 10:27:39 am
ڈاکٹرفردوس کاقمرزمان کائرہ کےبیٹےکےانتقال پراظہارتعزیت
May 25, 2019

اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور وزیر اطلاعات پنجاب سید صمصام بخاری ، سابق وزیراطلاعات قمرزمان کائرہ کی رہائش گاہ پرگئے۔اس موقع پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے قمرزمان کائرہ کے بیٹے کے انتقال پر ان سے تعزیت کی اوران کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.