Wednesday, 24 April 2024, 11:29:07 am
سعودی عرب کی فضائیہ نے آج یمن سے نجران شہر کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا
May 25, 2018

file photo

 سعودی عرب نے آج یمن میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقے سے جنوبی شہر نجران پر داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو تباہ کردیا۔

 سعودی عرب کے زیر قیادت فوجی اتحاد کے مطابق میزائل کا ملبہ نجران کے رہائشی علاقے پر گراتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.