Friday, 29 March 2024, 06:54:08 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کا لانس نائیک شاہد منہاس کےگھرجاکراہلخانہ سےاظہار تعزیت
May 25, 2018

پنجاب کےوزیراعلیٰ محمد شہباز شریف آج شکر گڑھ میں رینجرز کے لانس نائیک محمد شاہد منہاس کے گھر گئے جو ورکنگ باونڈری پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہیدہوئے تھے۔

 وزیراعلیٰ نے شہید شاہد منہاس کے اہلخانہ  سے تعزیت کی اور شہید کے بچوں کےلئے مفت تعلیم کے علاوہ 25 لاکھ روپے امداد کا اعلان بھی کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.