Saturday, 20 April 2024, 04:17:25 pm
مسلم دینی محاذ کاجیل میں قید قاسم فختوکی بگڑتی صحت پرگہری تشویش کااظہار
May 25, 2018

مقبوضہ کشمیر میں مسلم دینی محاذ نے جموں میں ادھم پور جیل میں غیرقانونی طورپر قید اپنے صدر ڈاکٹر محمد قاسم  فختو کی بگڑتی صحت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے۔

 سری نگر سے جاری اپنے بیان میں مسلم دینی محاذ کے ترجمان نے کہاکہ ڈاکٹر قاسم کو ان کے سیاسی بیانیے پر نشانہ بنایا جارہا ہے کیونکہ وہ اپنے غیر متزلزل سیاسی موقف پر قائم ہیں۔

ادھر ضلع بانڈی پورہ کے علاقے  حاجن سے 38 سالہ شخص کی نعش ملی ہے جس کی گردن کٹی ہوئی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.