Friday, 19 April 2024, 08:37:26 am
لارڈز ٹیسٹ، پاکستان 50رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے پہلی اننگز آج پھر شروع کریگا
May 25, 2018

لارڈز میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان انگلینڈ کیخلاف اپنے کل کے سکور پچاس رنز ایک کھلاڑی آئوٹ پرآج اپنی پہلی اننگز کاکھیل پھر شروع کررہاہے۔

اس سے پہلے انگلینڈ کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں ایک سوچوراسی رنزبناسکی۔

اظہرعلی اٹھارہ رنز اورحارث سہیل اکیس رنز کیساتھ کریز پرموجودہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.