Saturday, 20 April 2024, 01:19:31 pm
چین کاامریکہ اور شمالی کوریا پر ٹرمپ کم جونگ ملاقات کی منسوخی کے بعدتحمل کا مظاہرہ کرنے پرزور
May 25, 2018

چین نے امریکہ اور شمالی کوریا پرزوردیا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کی کم جونگ ان سے سربراہ ملاقات کی منسوخی کے بعد ضبط و تحمل کا مظاہرہ کریں۔

 یہ بات چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لوکانگ  نے روزانہ کی نیوز بریفنگ کے دوران کہی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.